ابنا: افغانستان کے صوبے ہلمند کی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہلمندپر گذشتہ رات نیٹو افواج نے فضائی حملہ کیا ،جس میں 45 طالبان مارے گئے۔ بیان میں کہا گیا کہ شدت پسند ،نمروز صوبے کے چہار بلاک میں کارروائی کر کے واپس جاتے ہوئے نیٹو کے فضائی حملے کا نشانہ بنے۔
.......
/169